شہر شہر
Time 17 ستمبر ، 2020

برقع پہن کر اپنی دوست سے ملنے والا لڑکا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

ملزم نے کتابیں ہاتھ میں لے کر اور سیاہ برقع پہن کراپنی دوست سے ملنے کے لیے لڑکی کا روپ دھارا— فوٹو: فائل

صادق آباد کے علاقے سنیما روڈ پر برقع پہن کر اپنی دوست سے ملنے والا لڑکا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔

ملزم نے کتابیں ہاتھ میں لے کر اور سیاہ برقع پہن کراپنی دوست سے ملنے کے لیے لڑکی کا روپ دھارا۔

اہل علاقہ کو شک ہوا تو پولیس کو اطلاع دی، پولیس کی بروقت کارروائی کرکے ملزم کو پکڑ لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے تفیش کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید خبریں :

بھینس کا قومی دن

بھینس کا قومی دن

02 مارچ ، 2021