پاکستان
Time 19 ستمبر ، 2020

لڑکی کی وجہ سے بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

فوٹو: فائل 

سرگودھا: لڑکی کی وجہ سے بھائی کو قتل کرکے واردات کو ڈکیتی کا رنگ دینے والا ملزم بھائی پکڑا گیا۔

پولیس کے مطابق دونوں بھائی ایک ہی لڑکی کوپسند کرتے تھے اور ملزم نےلڑکی کی وجہ سے اپنے بھائی کو قتل کیا۔

پولیس کے مطابق لڑکی ملزم کوپسند کرتی ہے اور مقتول لڑکی کو تنگ کرتا تھا جس کا ملزم کو رنج تھا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم سے آلہ قتل برآمد لیا گیا ہے اور ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا ہے۔

مزید خبریں :