کاروبار
Time 10 اکتوبر ، 2020

آپ کے پاس موجود سونے کی مالیت کتنی ہے؟ خود کیلکولیٹ کریں

سونے کی قدر 1800 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگئی ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قدر 1800 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر ایک ہزار 543 روپے اضافے سے 99 ہزار 623 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 16 ڈالر اضافے سے 1931 ڈالر ہے۔



مزید خبریں :