16 اکتوبر ، 2020
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے تحت گوجرانوالا میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا گیا۔
جلسہ عام میں پی ڈی ایم کی اعلیٰ قیادت نے شرکت کی جب کہ انتظامیہ کی جانب سے کنٹینرز لگاکر راستے بلاک کیے گئے تاہم عوام کی بڑی تعداد گوجرانوالا اسٹیڈیم پہنچنے میں کامیاب رہی۔