پاکستان
Time 22 اکتوبر ، 2020

موٹروے پولیس کی فرض شناسی، خاتون کو قیمتی سامان واپس کردیا

فائل فوٹو

لاہور: موٹروے پولیس نے فرض شناسی کی مثال قائم کرتے ہوئے خاتون مسافر کو ان کا سامان واپس کردیا۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پولیس کو خانیوال کے نزدیک بس میں زیوارات کی گمشدگی اطلاع ملی جس کے بعد پولیس نے مطلوبہ بس کو تلاش کرکے زیورات اور فون خاتون کےحوالے کردیے۔

مزید خبریں :