Geo News
Geo News

Time 27 اکتوبر ، 2020
کاروبار

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 750 روپے کمی

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 750 روپے کمی سے ایک لاکھ 14 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 750 روپے کمی واقع ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 750 روپے کمی سے ایک لاکھ 14 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 643 روپےکم ہوکر 98165 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 1 ڈالر کم ہوکر 1903 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔


مزید خبریں :