Can't connect right now! retry

پاکستان
21 نومبر ، 2020

لاہور کو کراچی کی طرز پر چار اضلاع میں تقسیم کرنے کی تجویز

لاہور کو کراچی کی طرز پر چار اضلاع میں تقسیم کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر کو 4 اضلاع میں تقسیم کرنے کی تجویز دی گئی۔

وزیر اعلیٰ نے عملی اقدامات کیلئے مکمل ایکشن پلان مانگ لیا ہے۔

اس ضمن میں آئندہ ہفتے وزیر اعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں معاملے کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاہور کو چار اضلاع میں تقسیم کرنے کی تجویز گورننس کو مزید بہتر کرنے کے پیش نظر دی ہے۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM