کاروبار
Time 24 نومبر ، 2020

پاکستان میں ڈالر سستا، دیگر کرنسیوں کی کیا پوزیشن رہی؟

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 96 پیسے کم ہوئی ہے جس کے بعد ایک ڈالر کی قدر 160 روپے 8 پیسے ہوگئی ہے— فوٹو: فائل

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے اور ایک ڈالر کی قیمت 96 پیسے کم ہوئی ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 96 پیسے کم ہوئی ہے  جس کے بعد ایک ڈالر کی قدر 160 روپے 8 پیسے ہوگئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 75 پیسے کم ہوئی ہے اور ایک ڈالر 160 روپے 60 پیسے کا ہے۔

آج کے کرنسی ریٹس

اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے حاصل کردہ ریٹس