Time 11 دسمبر ، 2020
انٹرٹینمنٹ

کورونا وائرس سے صحتیاب ہونیوالی شوبز شخصیات

فوٹو: فائل

گزشتہ سال چین سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا اور وائرس سے اب تک لاکھوں افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ 

کورونا وائرس سے جہاں متعدد سیاسی شخصیات متاثر ہوئی ہیں تو وہیں شوبز انڈسٹری کی شخصیات  بھی وائرس میں مبتلا ہوئی ہیں۔

آج ہم آپ کو پاکستان شوبز انڈسٹری کی ایسی شخصیات کے بارے میں بتانے والے ہیں جو عالمی وبا کورونا وائرس سے صحتیاب ہو چکی ہیں۔

 1۔ ابرارالحق

2۔ ندا یاسر 

3۔ یاسر نواز 

4۔ صحیفہ جبار خٹک 

5۔ ربینہ اشرف 

6۔ عامر لیاقت حسین 

7۔ طوبیٰ عامر 

8۔ علیزے گبول 

9۔ علیزے شاہ


مزید خبریں :