پاکستان
Time 29 دسمبر ، 2020

سائبر کرائم ونگ نے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث گروہ کا کارندہ گرفتار کرلیا

ملزم سوشل میڈیا پر مختلف غیر اخلاقی پیجز بھی آپریٹ کرتا تھا، انٹرنیشنل پورنو گرافرز کے واٹس ایپ گروپس میں بھی متحرک تھا— فوٹو: فائل

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرکے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث گروہ کا کارندہ گرفتار کرلیا۔

ملزم سوشل میڈیا پر مختلف غیر اخلاقی پیجز بھی آپریٹ کرتا تھا، انٹرنیشنل پورنو گرافرز کے واٹس ایپ گروپس میں بھی متحرک تھا، ملزم سے بچوں کی متعدد غیر اخلاقی تصاویر اور وڈیوز برآمد ہوئی ہیں۔

مزید خبریں :