31 دسمبر ، 2020
وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کہتے ہیں کہ آج 31 دسمبرہے، استعفوں کی ڈیڈ لائن رات 12 بجے ختم ہورہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے دو مستعفی ارکان اسپیکر قومی اسمبلی کی طلبی پر مُکر گئے۔
شبلی فراز نے کہا کہ رواں برس اپوزیشن کو ان کے غیر جمہوری ہتھکنڈوں نے"ناک آﺅٹ"کردیا، حکومت گرانےکیلئےاتحاداپنےمفادات،سوچ،بیانیےکی بھینٹ چڑھ گیا۔