کاروبار
Time 04 جنوری ، 2021

نئے سال کے پہلے کاروباری روز ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان

ڈالر کی قدر 160 روپے سے زائد بھی رہی البتہ کاروبار کا اختتام چودہ پیسے اضافے سے 159 روپے 97 پیسے پر ہوا— فوٹو: فائل

نئے سال کے پہلے کاروباری روز  ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ 

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں نئے سال کے پہلے روز ڈالر کی قدر 160 روپے سے زائد بھی رہی البتہ کاروبار کا اختتام چودہ پیسے اضافے سے 159 روپے 97 پیسے پر ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے بڑھ کر 160 روپے 20 پیسے ہے۔

مزید خبریں :