06 جنوری ، 2021
برطانوی عدالت نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
عدالت کا کہنا ہے کہ اسانج کے مفرور ہونے کےخدشے کی وجہ سےضمانت پر رہائی نہیں دی جاسکتی۔
خیال رہے کہ دو روز قبل برطانوی عدالت نے دو روز پہلے جولین اسانج کی امریکا حوالگی کے خلاف فیصلہ دیاتھا۔
جولین اسانج نے 2010 میں وکی لیکس کے ذریعے امریکی فوج کی 5 ہزار خفیہ فائلز آن لائن جاری کیں تھیں۔