معروف بالی وڈ اداکارائیں ماضی میں کیسی دِکھتی تھیں؟

فوٹو: فائل

آج ہم آپ کو بالی وڈ کی معروف اداکاراؤں کی ماضی کی تصاویر دکھائیں گے جسے دیکھ کر شاید آپ بھی اپنی پسندیدہ اداکارہ کو پہچاننے سے انکار کر دیں گے۔

تو چلیں دیکھتے ہیں کہ بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی، اداکارہ انوشکا شرما اور سارہ خان ماضی میں کیسی دِکھتی تھیں۔

دیشا پٹانی

فوٹو: فائل

بالی وڈ فلم ایم ایس دھونی، ملنگ اور باغی 2 میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی دیشا پٹانی کی ماضی کی اس تصویر کو دیکھنے کے بعد آپ کو بھی ایسا ہی لگ رہا ہوگا کہ یہ اب اتنا کیسے بدل گئیں۔

سارہ علی خان 

فوٹو: فائل

بالی وڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان ماضی میں موٹاپے کا شکار تھیں اور انہوں نے اپنا وزن کم کرنے کے لیے بے حد محنت کی ہے۔ 

انوشکا شرما

فوٹو: فائل

بالی وڈ فلم 'رب نے بنا دی جوڑی' سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ نے اپنے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ کر کیا تھا اور ماضی میں وہ ایسی دِکھتی تھیں۔

مزید خبریں :