Geo News
Geo News

Time 09 جنوری ، 2021
انٹرٹینمنٹ

یہ کس مشہور بھارتی اداکارہ کی تصویر ہے؟

فوٹو: بھارتی میڈیا

کیا آپ اس تصویر کو دیکھنے کے بعد پہچان سکتے ہیں کہ یہ کون سی مشہور بھارتی اداکارہ ہے؟ اگر اب بھی آپ نہیں پہچان سکے تو کوئی بات نہیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

حال ہی میں بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈز نے اپنی بچن کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جو کہ شاید کسی دستاویز میں چسپاں تصویر لگ رہی ہے۔

اس تصویر میں اداکارہ جیکولین فرنینڈز نے بالوں میں ہاف پونی ٹیل بنائی ہوئی ہے اور ساتھ ہی وائٹ شرٹ کے اوپر ڈینم ڈنگری اسٹال کا سوٹ پہنا ہوا ہے۔

جیکولین فرنینڈز کی بچپن کی اس خوبصورت تصویر کو ان کے مداحوں اور ساتھی اداکار اور اداکاراؤں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔  

مزید خبریں :