دنیا
Time 14 جنوری ، 2021

’ٹرمپ کے عہدے کی مدت ختم ہونے سے قبل سینیٹ میں فیئر کارروائی نہیں ہو سکتی‘

سینیٹ میں ری پبلکن رہنما مچ مک کونیل نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے عہدے کی مدت ختم ہونے سے پہلے مختصر وقت میں سینیٹ میں ٹرمپ سے فیئر اور سنجیدہ کارروائی مکمل نہیں ہو سکتی۔

انہوں نے کہاکہ ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق اپنے ووٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، مواخذے کا معاملہ سینیٹ میں آنے کے بعد قانونی دلائل سننا چاہتا ہوں۔

مزید خبریں :