پاکستان
Time 15 جنوری ، 2021

سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف انتقال کرگئیں

سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف انتقال کرگئیں۔

اہلخانہ  کے مطابق بیگم زرین مشرف کافی عرصے سے علیل تھیں جن کا آج انتقال ہوا۔

پرویز مشرف کی والدہ اُن کے ساتھ دبئی میں مقیم تھیں۔ بیگم زرین مشرف 1920 میں لکھنؤ میں پیدا ہوئیں تھیں۔

مزید خبریں :