کاروبار
Time 15 جنوری ، 2021

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے 1847 ڈالر فی اونس ہے— فوٹو:فا

ملک میں سونے کی  قیمت برقرار ہے۔

 سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 900 روپے برقرارہے جبکہ  10 گرام سونے کی قدر 96794 روپے برقرار ہے۔

عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے 1847 ڈالر فی اونس ہے۔