16 جنوری ، 2021
مانسہرہ کے علاقے سیال میں آبادی میں گھس آنے والے تیندوے کو شہریوں نے ہلاک کردیا۔
محکمہ جنگلی حیات کے ذرائع کے مطابق شہریوں نے تیندوے کو ہلاک کردیا ہے۔
حکام محکمہ جنگلی حیات کے مطابق بظاہر یہ واقعہ ایبٹ آباد کی حدود میں پیش آیا ہے، تحقیقات کے بعد کارروائی ہوگی۔