Time 18 جنوری ، 2021
پاکستان

براڈ شیٹ سے متعلق لندن کورٹ کے فیصلے میں نیا اسکینڈل سامنے آ گیا

براڈ شیٹ سے متعلق لندن کورٹ کے فیصلے میں نیا اسکینڈل سامنے آ گیا، ثالثی عدالت نے تمام ذمے داری نیب پر ڈال دی۔

فیصلےکےمطابق نیب نےجان بوجھ کربراڈ شیٹ کومالی نقصان پہنچانے کی سازش کی، غلط بنیادوں پربراڈشیٹ ایل ایل سی کے ساتھ معاہدہ توڑا، ’براڈشیٹ‘ ہی کے نام سے جعلی کمپنی کے ساتھ تصفیہ کا معاہدہ کرکے رقم کی ادائیگی کی، 1.5 ملین ڈالر کی یہ رقم دو اقساط میں ادا کی گئی، جوغیر قانونی تھا،اصل براڈشیٹ ایل ایل سی برطانیہ میں تھی۔

مقدمے میں نیب کے تمام سابقہ سربراہان نے گواہی دی۔

مزید خبریں :