18 جنوری ، 2021
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کےجلسے جلوسوں پر مشاورت کےلیے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں اور پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں الیکشن کمیشن کے سامنے اپوزیشن کے احتجاج کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔
اجلاس میں ملکی معیشت سمیت ملکی سیاسی صورت حال پر بھی گفتگو کی گئی۔