پاکستان
Time 18 جنوری ، 2021

وزیراعظم عمران خان کا ہمشکل سامنے آگیا

انٹرنیٹ پر وزیراعظم عمران خان کے ہمشکل کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ شخص رکشے میں سفر کررہا ہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو سیالکوٹ کی ہے جہاں رکشے میں بیٹھے شخص کو عمران خان سے تشبیہ دی جارہی ہے اور کہا جارہا ہے کہ یہ شخص ویسا ہی دکھتا ہے جیسے عمران خان جوانی میں نظر آتے تھے۔

سوشل میڈیا پر لوگ اس ویڈیو پر طرح طرح کے تبصرے کررہے ہیں۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اب یہ شخص راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ جائے گا۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو سیالکوٹ کی ہے جہاں رکشے میں بیٹھے شخص کو عمران خان سے تشبیہ دی جارہی ہے— فوٹو: سوشل میڈیا


مزید خبریں :