کاروبار
Time 21 جنوری ، 2021

ملک میں سونے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

سونے کی قدر فی تولہ 400 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 13 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے— فوٹو : فائل

ملک میں سونے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قدر فی تولہ 400 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 13 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 342 روپے اضافے سے 97222 روپے ہے۔



مزید خبریں :