پاکستان
Time 05 فروری ، 2021

لاہور: کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی لاشیں برآمد

رائیونڈ روڈ پر رائیاں پنڈ کے قریب کھیتوں سے میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں— فوٹو: فائل

لاہور: رائیونڈ روڈ پر رائیاں پنڈ کے قریب کھیتوں سے میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین نےکچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی تھی جنہیں فائرنگ کرکےقتل کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کو قبضے  میں لے کر کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :