17 فروری ، 2021
وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کہتے ہیں کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے سے سرمایہ کار پاکستان کی طرف مائل ہوں گے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کی آزادی ہے، یقین ہے عمران خان اورتحریک انصاف سینیٹ انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔