پاکستان
Time 24 فروری ، 2021

قادر پوراں کے علاقے میں نہر سے دو لڑکیوں کی لاشیں برآمد

ملتان کے شہر   قادر پوراں کے علاقے میں نہر سے دولڑکیوں کی لاشیں برآمد ہوئیں ۔

 دوسری جانب پولیس نے جہلم میں بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

علاوہ ازیں ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ میں سننےسے محروم ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی جس کے  ملزمان کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔

مزید خبریں :