دنیا
Time 24 فروری ، 2021

ملکہ برطانیہ کےکزن کو خاتون پر جنسی حملے کے الزام میں قید کی سزا

سائمن بوز نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ انہیں اپنے اقدام پر شرمندگی ہےجس سےگھر آئی مہمان خاتون کو پریشانی اٹھاناپڑی،فوٹو: فائل

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کےکزن کو خاتون پر جنسی حملے کے الزام میں 10ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کے کزن سائمن بوز کو فروری 2020 میں گھر آئی ایک 26 سالہ خاتون پر جنسی حملےکے اعتراف کے بعد سزا سنائی گئی۔

اپنے اعترافی بیان میں ان کا کہنا تھاکہ انہیں اپنے اقدام پر شرمندگی ہےجس سےگھر آئی مہمان خاتون کو پریشانی اٹھاناپڑی۔

مزید خبریں :