Geo News
Geo News

Time 26 فروری ، 2021
پاکستان

وزیراعظم نے سری لنکا کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت دی، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا کو  چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک ) میں شمولیت کی دعوت اور دفاعی شعبے میں تربیت کی پیشکش کی ہے۔

اپنی بریفنگ میں دفتر خارجہ کے ترجما نے بتایا کہ سری لنکا کے دورے میں سری لنکن وزیر اعظم سے ون آن ون اور وفود کی سطح پر ملاقاتیں ہوئیں، وزیر اعظم نے خطے میں امن کے لیے مذاکرات پر زور دیا،  پاک، سری لنکا پارلیمنٹیرینز گروپ بھی تشکیل دیا گیا۔

مزید خبریں :