ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کمی کے بعد 90964 روپے ہوگئی— فوٹو:فائل گہ

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 106100 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کمی کے بعد 90964 روپے ہوگئی جبکہ  عالمی بازار میں سونا 7 ڈالر سستا ہوکر 1723 ڈالر فی اونس کا ہے۔



مزید خبریں :