Time 06 مارچ ، 2021
پاکستان

صاف پانی کمپنی ریفرنس: شہبازشریف کی صاحبزادی اور داماد اشتہاری قرار

لاہورکی احتساب عدالت نے صاف پانی کمپنی ریفرنس میں شہبازشریف کی صاحبزادی اور  داماد کو اشتہاری قراردیدیا۔

عدالت میں مسلسل پیش نہ ہونے پر شہبازشریف کی صاحبزادی اور داماد کو اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر رابعہ عمران اور عمران علی یوسف کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ 

مزید خبریں :