Time 07 مارچ ، 2021
دنیا

افغان صدر کی امن عمل آگے بڑھانے کیلیے نئے انتخابات کرانے کی پیشکش

افغانستان کے صدر  اشرف غنی نے امن عمل آگے بڑھانے کے لیے نئے انتخابات کرانے کی پیشکش کر دی ہے۔

افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ انتخابات کے ذریعے انتقالِ اقتدار ہی واحد راستہ ہے، کسی بھی نئی حکومت کو جمہوری عمل کے ذریعے آنا چاہیے۔ 

انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کی مدد سے شفاف انتخابات کے انعقاد پر بات چیت کرنے کو تیار ہیں۔

مزید خبریں :