Geo News
Geo News

Time 07 مارچ ، 2021
کھیل

ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ آج ہو گی

لاہور: ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ ’پاکستان ڈربی‘ کا انعقاد  آج لاہور ریس کورس میں کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق گھڑ دوڑ میں  4 سال کے 9 گھوڑے شریک ہوں گے جب کہ 6 کپ ریس ہوں گی۔

ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑپاکستان ڈربی کے فاتح کو 20 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔