جہلم میں 6 افراد کی خاتون سے اجتماعی زیادتی

صوبہ پنجاب کے شہر جہلم میں 6 افراد  نے خاتون کو  زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

بھلوال کی رہائشی خاتون نے پولیس کوبتایاکہ کامران اور اس کے 5 ساتھیوں نے اپنے ڈیرے پر اسے جنسی زیادتی کانشانہ بنایا۔

پولیس کاکہناہےکہ میڈیکل میں خاتون سےزیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔

پولیس نے زیادتی کا مقدمہ درج کرکے مرکزی ملزم کامران اور اس کے 5 ساتھیوں کو گرفتار کرلیا بعدازاں  عدالت نے  تمام ملزمان جیل بھیج دیا۔

مزید خبریں :