برفانی چیتے کا ہمالیائی پہاڑی بکری پر حملہ، ویڈیو جاری

ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف) نے برفانی چیتے کی ہمالیائی پہاڑی بکری کو شکار کرنے کی غیر معمولی ویڈیو جاری کردی۔

خنجراب نیشنل پارک میں ہمالیائی بکری کا برفانی چیتے نے شکار کیا جبکہ یہ ویڈیو وائلڈ لائف فوٹوگرافر محمد اسامہ نے ریکارڈ کی ہے۔

غیرمعمولی ویڈیو میں مکمل شکار بھی دیکھا جاسکتا ہے۔


مزید خبریں :