مرغی مہنگی ہونے سے عوام پریشان، دکانداروں کا بھی نقصان

مرغی مہنگی ہونے سے شہری پریشان، دکانداروں کا بھی نقصان، مرغی بیچنے والے کہتے ہیں کہ لوگوں نے مرغی خریدنا ہی کم کردی ہے۔

کراچی میں کمشنرکی لسٹ میں زندہ مرغی کی قیمت 214روپے کلو درج ہے جبکہ دکانوں پر زندہ مرغی 360سے 380روپے کلو فروخت کی جارہی ہے ،

بعض علاقوں میں مرغی کا گوشت بھی 500 روپے کلو فروخت کیا جارہاہے ۔ شہریوں نے حکومت سے قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔ 

مزید خبریں :