Time 27 مارچ ، 2021
پاکستان

لودھراں میں خاتون سے مبینہ زیادتی

مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہے ہیں، پولیس— فوٹو:فائل 

لودھراں  کے علاقے دنیاپور میں خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ ایک ملزم نے نے نازیبا ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کیا  اور  بلیک میل کرکے کئی بار زیادتی کا نشانہ بنایا۔

خاتون کا کہنا ہے کہ ملزم نےدھمکیاں دےکر پیسے اور زیورات بھی لیے ہیں۔

پولیس کے مطابق مقدمہ درج  کرلیا گیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہے ہیں۔

مزید خبریں :