ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

10 گرام سونے کی قدر 857 روپے کم ہوکر 90 ہزار 621 روپے ہوگئی ہے،فوٹو: فائل

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ5 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 857 روپے کم ہوکر 90 ہزار 621 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ  مارکٰٹ میں سونے کی فی اونس قدر 6 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 727 ڈالر ہے۔  


مزید خبریں :