Time 30 مارچ ، 2021
پاکستان

اسلام آباد: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 9 افراد گرفتار

اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں کرتے ہوئے 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 3 ہوٹل اور 10 دکانیں سیل کی گئی ہیں جب کہ  شادی ہالز کو 30 ہزار روپے جرمانہ بھی کیاگیا۔ 

ضلعی انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 5 ریسٹورینٹس سیل کرکے 35 ہزار روپے جرمانہ کیا۔

حکام کے مطابق زائد قیمتیں وصول کرنےپر دکانداروں کو 35 ہزار جرمانہ کیا گیا۔

مزید خبریں :