دنیا
Time 03 اپریل ، 2021

کورونا ویکسین لگوانے والے امریکیوں شہریوں کے بیرون ملک سفرکیلیے نئی ہدایات جاری

کورونا ویکسین لگوانے والے امریکیوں شہریوں کے بیرون ملک سفر کے لیے نئی ہدایات جاری کردی گئیں۔

امریکی ادارہ برائےانسداد امراض کی جانب سے جاری نئی گائیڈ لائنز کے مطابق جن امریکی شہریوں نے کورونا ویکسین لگوالی ہے وہ امریکا اوربیرون ملک بغیرقرنطینہ سفرکرسکتے ہیں ۔

ویکسین لگوانے والوں کو سفر سے قبل کورونا ٹیسٹ بھی نہیں کرانا ہوگا تاہم انہیں عوامی مقامات پر ماسک ضرور پہننا ہوگا۔

مزید خبریں :