دنیا
Time 07 اپریل ، 2021

انڈونیشیا، منشیات اسمگلنگ پر ایک پاکستانی سمیت 13 افراد کو سزائے موت سنادی گئی

سزا پانے والوں میں تین ایرانی، ایک پاکستانی اور 9 انڈونیشین شہری شامل ہیں— فوٹو:فائل 

انڈونیشیا میں ایک پاکستانی سمیت 13 منشیات اسمگلروں کو سزائے موت سنادی گئی۔

انڈونیشیا کے پراسیکیوٹر کے مطابق سزا پانے والوں میں تین ایرانی، ایک پاکستانی اور 9 انڈونیشین شہری شامل ہیں۔

گینگ کو 400 کلوگرام منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے، گروہ کو گزشتہ سال جون میں انڈونیشیا کے شہر سوکا بومی میں گرفتار کیا گیا تھا۔

مزید خبریں :