کاروبار
Time 13 اپریل ، 2021

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500روپےکی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 روپےکمی کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 2 ہزار روپےکا ہوگیا ہے۔

10گرام سونےکی قدر ایک ہزار287 روپےکم ہوکر87 ہزار 448 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 11ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 730 ڈالر فی اونس ہے۔  


مزید خبریں :