پاکستان
Time 16 اپریل ، 2021

وزیراعظم کا سندھ حکومت سے بنڈل جزیرے سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

وزیراعظم عمران خان نے سندھ حکومت سے بنڈل جزیرے سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھاکہ کراچی میں ایک جزیرہ بڑے عرصے سے ایسا ہی پڑا ہے،  سمجھ میں نہیں آیا کہ سندھ حکومت نے بنڈل جزیرے پراین او سی دے کرمنسوخ کیوں کر دیا۔

انہوں نے سندھ حکومت سے بنڈل جزیرے سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا۔

وزیراعظم کا کہنا تھاکہ ڈھائی سال میں 35 ہزار ارب روپے واپس کیے، 15 ہزار ارب روپے سابق حکومت سے زیادہ واپس کیے۔

مزید خبریں :