Can't connect right now! retry

کاروبار
19 اپریل ، 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی کا رجحان

100 انڈیکس 392 پوائنٹس کمی سے 44913 پر بند ہوا— فوٹو:فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 699 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 392 پوائنٹس کمی سے 44913 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں 36 کروڑ شیئرز کے سودے 12.71ارب میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 52 ارب روپے کم ہوکر 7851 ارب روپے ہے۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM