Geo News
Geo News

Time 22 اپریل ، 2021
کاروبار

کابینہ کی توانائی کمیٹی نے نئی قومی بجلی پالیسی کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی نے نئی قومی بجلی پالیسی کی منظوری دے دی۔

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں بجلی پیداوار سے متعلق پلان کی منظوری بھی دی گئی۔

اسد عمر نے کہا کہ ملک میں مقامی ذرائع سے قابل تجدید توانائی کو فروغ ملے گا۔