کاروبار
Time 22 اپریل ، 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی کا رجحان

فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس آج 376  پوائنٹس کم ہوکر 44 ہزار 929 پر بند ہوا ہے۔

 کاروباری دن میں 100 انڈیکس 611 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 

بازار میں آج  32کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 15 ارب روپے سے زائد رہی۔

 مارکیٹ کیپٹلائزیشن 65 ارب روپےکم ہوکر 7 ہزار 834 ارب روپے ہے۔

مزید خبریں :