Can't connect right now! retry

پاکستان
22 اپریل ، 2021

پاکستان ائیرفورس کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا ویکسین لےکرپاکستان پہنچ گیا

فوٹو: فائل

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر( این سی او سی) کے مطابق پاکستان ائیرفورس ( پی اے ایف) کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا ویکسین لےکرپاکستان پہنچ گیا۔

این سی او سی کے مطابق چین سے خصوصی طیارے کےذریعے ویکسین نور خان ائیر بیس پر پہنچائی گئی، چین سے ویکسین کی5 لاکھ ڈوز لے کر طیارہ پاکستان پہنچا ہے۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سینو ویک ویکسین کی یہ پانچ لاکھ ڈوز خریدی ہیں۔

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM