Can't connect right now! retry

پاکستان
23 اپریل ، 2021

لاہور میں ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر پورے گھر کا صفایا کر دیا

فوٹو: فائل

لاہور کے علاقے عامر ٹاؤن ہربنس پورہ میں 3 ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر  اہلخانہ کو یرغمال بنایا اور  لاکھوں روپے کی نقدی اور  سونے کے زیورات لوٹ کر  لے گئے۔

پولیس کے مطابق اہلخانہ اپنے کسی عزیز سے مل کر واپس گھر پہنچے، جوں ہی وہ اپنی گاڑی میں گھر میں داخل ہوئے تو ساتھ ہی 3 ڈاکو بھی اندر گھس آئے۔

ڈاکوؤں نے خواتین سے زیورات اتروا لیے، گھر سے بھی سونا اور نقدی لوٹ لی اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM