Can't connect right now! retry

پاکستان
23 اپریل ، 2021

چین کی سائنو ویک ویکسین بھی پاکستان پہنچ گئی

پاک فضائیہ کا طیارہ چین سے ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق طیارہ چینی ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں لے کر پاکستان پہنچا ہے اور پاکستان نے سائنو ویک ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں خریدی ہیں۔

این سی او سی کا کہنا ہےکہ چین کی سائنو ویک ویکسین پہلی بار پاکستان لائی گئی ہے۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM