کھیل
Time 23 اپریل ، 2021

شعیب ملک نے جم ورک آؤٹ کی ویڈیو شیئر کر دی

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈ شعیب ملک نے جم ورک آؤٹ کی ویڈیو شیئر کر دی۔

شعیب ملک کی جانب سے انسٹاگرام پر جم ورک آؤٹ کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں سخت محنت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو شیئر کرنے کے ساتھ شعیب ملک کی جانب سے صارفین سے سوال بھی پوچھا گیا ہے کہ آپ کی جم روٹین کیا ہے؟



مزید خبریں :