دنیا
Time 23 اپریل ، 2021

نیویارک میں پاکستانی طالبہ پر تیزاب پھینکنے والے شخص کو گرفتار نہ کیا جا سکا

امریکا کے شہر نیویارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ میں پاکستانی طالبہ پر تیزاب پھینکنے والے شخص کو اب تک گرفتار نہ کیا جا سکا۔

یویارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ میں 21 سالہ پاکستانی طالبہ پر 17 مارچ کو تیزاب پھینکا گیا تھا جس سے ان کا چہرہ بری طرح جھلس گیا تھا اور اس کی بینائی چلی گئی تھی۔

اس واقعے کے بعد طالبہ کئی روز تک اسپتال میں زیر علاج رہیں۔

پاکستانی طالبہ پر تیزاب پھینکنے والے شخص کو اب تک گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے۔

مزید خبریں :